خیبر پختونخوا زیتون کی پیداوار کے حوالے سے انتہائی ذرخیز ہے ، گورنر شاہ فرمان

پشاور: گورنرخیبرپختونخواشاہ فرمان نے ریگی للمہ کا دورہ کیا اور پاکستان کسٹم پشاور کے زیراہتمام منعقدہ شجرکاری تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی اور اس موقع پر ” گورنرفروٹس فارآل پروگرام ” کے تحت زیتون کا پودا لگایا۔ اس … Continue reading خیبر پختونخوا زیتون کی پیداوار کے حوالے سے انتہائی ذرخیز ہے ، گورنر شاہ فرمان